لاہور:موسمی حالات میں بہتری اور حدِ نگاہ معمول پر آنے کے بعد ملک کی اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
موٹروے ایم 5: رحیم یار خان سے روہڑی تک ٹریفک کے لیے کھل گئی۔موٹروے ایم 2: ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔
موٹروے ایم 3: ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔لاہور،سیالکوٹ موٹروے: حد نگاہ میں بہتری کے بعد کھول دی گئی۔
ٹریفک کی روانی کے لیے متعلقہ حکام ہائی الرٹ ہیں اور ڈرائیورز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ موسم اور سڑک کے حالات کا خیال رکھیں۔