پی ڈی ایم اے پنجاب کی رپورٹ: دریائے راوی، ستلج اور چناب کے سیلاب سے 33 لاکھ سے زائد افراد متاثر

پی ڈی ایم اے پنجاب کی رپورٹ: دریائے راوی، ستلج اور چناب کے سیلاب سے 33 لاکھ سے زائد افراد متاثر

لاہور:پنجاب میں دریاؤں کے سیلاب سے 3300 سے زائد علاقے متاثر ہوئے ہیں ۔سیلاب کی لپیٹ میں آنے والے کل 33 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے، جن میں سے 12 لاکھ 92 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ بدقسمتی سے حالیہ سیلاب میں 43 شہری بھی جاں بحق ہو چکے ہیں۔

ٹیگز: