پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

لاہور:پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس نے سخت کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی کارروائیوں میں مجموعی طور پر 15 منشیات فروش مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک ہوئے۔

شاہ کوٹ میں سی سی ڈی پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 منشیات فروش مارے گئے۔ نارووال میں ایک اور آپریشن کے دوران گوجرانوالہ کے بدنام زمانہ دو منشیات فروش ہلاک ہوئے۔

ٹیگز: