لاہور: شالیمار باغ میں بجلی چوری پکڑنے کیلئے لیسکو کی کارروائی

لاہور: شالیمار باغ میں بجلی چوری پکڑنے کیلئے لیسکو کی کارروائی

لاہور:لاہور کے باغبانپورہ پورہ سب ڈویژن میں لیسکو نے شالیمار باغ سے بجلی چوری پکڑنے کے لیے کارروائی کی۔ ایس ڈی او باغبانپورہ ابراہیم ممتاز مفتی نے پولیس اور رینجرز کے ہمراہ کارروائی کی۔

کارروائی کے دوران معلوم ہوا کہ شالیمار باغ میں ڈائریکٹ سپلائی لگا کر بجلی چوری کی جا رہی تھی۔ لیسکو کی ٹیم نے غیر قانونی کنکشن منقطع کر دیے اور میٹر و تاریں قبضہ میں لے لیں۔

ٹیگز: