لاہور: جوئے کی ایپ مقدمہ، ٹک ٹاکرز کی ضمانت میں توسیع

لاہور: جوئے کی ایپ مقدمہ، ٹک ٹاکرز کی ضمانت میں توسیع

لاہور :سیشن کورٹ لاہور نے ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت 26 جنوری تک بڑھا دی۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو ریکارڈ جمع کروانے کی بھی مہلت دے دی۔

ٹیگز: