اینٹی کرپشن عدالت میں پرویز الہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، عدالت نے حاضری معافی منظور کر دی

اینٹی کرپشن عدالت میں پرویز الہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، عدالت نے حاضری معافی منظور کر دی

لاہور: اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں پنجاب اسمبلی کی غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے کی سماعت کے دوران پرویز الہی کے وکیل نے عدالت میں میڈیکل رپورٹ جمع کروا دی۔

عدالت نے پرویز الہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی اور آئندہ سماعت پر پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کر لیا۔

ٹیگز: