لاہور میں سردی میں اضافہ، فضائی آلودگی میں کمی

لاہور میں سردی میں اضافہ، فضائی آلودگی میں کمی

لاہور:لاہور میں سردی میں اضافہ ہو گیا ہے اور درجہ حرارت مزید کم ہونے لگا ہے۔ شہر میں چلنے والی سرد ہواؤں کی وجہ سے فضائی آلودگی میں کمی دیکھی گئی ہے۔ تاہم لاہور اب بھی پاکستان کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے

ٹیگز: