خواتین پنجاب کی ریڈ لائن  ،انہیں تعلیم و ہنر کے ذریعے بااختیار بنایا جا رہا ہے: مریم اورنگزیب

 خواتین پنجاب کی ریڈ لائن  ،انہیں تعلیم و ہنر کے ذریعے بااختیار بنایا جا رہا ہے: مریم اورنگزیب

لاہور:سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور میں کہا کہ خواتین پنجاب کی ریڈ لائن ہیں اور انہیں تعلیم و ہنر کے ذریعے بااختیار بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسکالرشپ پروگرام کے تحت بچیوں کی بڑی تعداد تعلیم حاصل کر چکی ہے اور آج خواتین خود کو محفوظ محسوس کرتی ہیں۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز صحت، تعلیم اور دیگر منصوبوں کی نگرانی کر رہی ہیں تاکہ خواتین کے لیے اقدامات مؤثر رہیں۔

ٹیگز: