لاہور میں سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کی وارداتیں بڑھ گئیں، 24 گھنٹوں میں 221 کیسز رپورٹ

لاہور میں سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کی وارداتیں بڑھ گئیں، 24 گھنٹوں میں 221 کیسز رپورٹ

لاہور: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور شہر میں مختلف جرائم کی 221 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں، جن میں چوری، سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم شامل ہیں۔

چوروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں سات گھروں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا۔

ٹیگز: