آزادکشمیر میں انتشار پھیلانے والے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کی جائے،حافظ طاہر اشرفی 

آزادکشمیر میں انتشار پھیلانے والے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کی جائے،حافظ طاہر اشرفی 

لاہور: پاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں احتجاج کے نام پر سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانا اور قانون شکنی کرنا سراسر قومی جرم ہے۔

 ان کاکہنا تھا کہ کسی بھی جتھے کو ملک میں فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ریاست شرپسندوں کے خلاف فوری کارروائی کرے کیونکہ طاقت کے زور پر مطالبات مسلط کرنا شریعت اور قانون دونوں کے خلاف ہے۔

ٹیگز: