نیو انارکلی میں گارمنٹس کی دکان سے 55 لاکھ روپے کی چوری، پولیس تحقیقات شروع

نیو انارکلی میں گارمنٹس کی دکان سے 55 لاکھ روپے کی چوری، پولیس تحقیقات شروع

لاہور کے علاقے نیو انارکلی بازار میں واقع گارمنٹس کی دکان سے نامعلوم چور 55 لاکھ روپے نقدی لے کر فرار ہو گئے۔ چور دکان کے تالے توڑ کر اندر داخل ہوئے۔

پولیس نے متاثرہ دکاندار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

ٹیگز: