لاہور: 14 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے احکامات جاری کر دیے

لاہور: 14 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے احکامات جاری کر دیے

لاہور: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے 14 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

ترجمان پولیس کے مطابق انسپکٹر عبدالرحمان کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ قلعہ گجر سنگھ سے انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس سی تعینات کیا گیا۔
سب انسپکٹر معظم الیاس کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جوہر ٹاؤن سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ قلعہ گجر سنگھ تعینات کیا گیا۔سب انسپکٹر فیاض احمد کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ برکی سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جوہر ٹاؤن تعینات کر دیا گیا۔

ٹیگز: