اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام: ریکارڈ مدت میں 30,600 گھروں کی تعمیر مکمل، 105,700 خاندان مستفید

اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام: ریکارڈ مدت میں 30,600 گھروں کی تعمیر مکمل، 105,700 خاندان مستفید

لاہور: حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، “اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کے تحت ریکارڈ مدت میں 30,600 گھروں کی تعمیر مکمل کر دی گئی ہے۔ اب تک 105,700 خاندانوں کو قرضہ جات فراہم کیے جا چکے ہیں۔

تعمیر کے عمل کو جاری رکھنے کے لیے 69,200 خاندانوں کو دوسری قسط بھی جاری کی جا چکی ہے۔ پروگرام میں بلاسود قرض کے حصول کے لیے انتہائی آسان شرائط رکھی گئی ہیں اور قرض کی واپسی ایک سے تین سال کے دوران مکمل کرنے پر 20 فیصد رعایت دی جا رہی ہے۔

ٹیگز: