جیلانی پارک لاہور میں گلِ داؤدی کی رنگا رنگ نمائش  جاری

جیلانی پارک لاہور میں گلِ داؤدی کی رنگا رنگ نمائش  جاری

لاہور: جیلانی پارک میں گلِ داؤدی کی رنگا رنگ نمائش کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں شہری سیرو تفریح کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ سرد موسم میں پھولوں کی اس دلکش نمائش نے لاہوریوں کو ایک خوبصورت نظارہ فراہم کیا ہے۔

نمائش میں مختلف رنگوں اور اقسام کے گلِ داؤدی کے پھول پیش کیے گئے ہیں، جنہیں دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد پارک میں جمع ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر سال اس نمائش کا انعقاد کیا جاتا ہے اور یہ ایک نہایت شاندار اقدام ہے جو شہر کے لوگوں کے لیے خوشی اور تفریح کا باعث بنتا ہے

ٹیگز: