لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کل، 39 امیدوار میدان میں

لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کل، 39 امیدوار میدان میں


لاہور:  لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہونے والے ہیں اور تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

لاہور بار ایسوسی ایشن کے 11 عہدوں کے لیے مجموعی طور پر 39 امیدوار میدان میں ہیں۔ صدارت کے لیے روایتی دو گروپوں کے علاوہ ایک تیسرے امیدوار نے بھی انتخابی میدان میں حصہ لیا ہے، جس سے انتخابات میں دلچسپی اور مقابلہ شدید ہو گیا ہے۔

ٹیگز: