ڈیجیٹل پاکستان ویژن: پنجاب میں فوڈ پوائنٹس پر کیش لیس نظام کا آغاز

ڈیجیٹل پاکستان ویژن: پنجاب میں فوڈ پوائنٹس پر کیش لیس نظام کا آغاز

لاہور:وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے ڈیجیٹل پاکستان ویژن کے تحت پنجاب میں فوڈ پوائنٹس پر کیش لیس ادائیگی کا نظام شروع کر دیا گیا ہے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کا نفاذ کیا جا رہا ہے، تاکہ شفافیت اور آسانی کو فروغ دیا جا سکے۔

ٹیگز: