پنجاب میں محنت کشوں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں محنت کشوں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر، نوٹیفکیشن جاری

لاہور : پنجاب حکومت نے محنت کشوں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت ملک فیصل ایوب کھوکھر کا کہنا ہے کہ مزدوروں کو 26 ورکنگ ڈے کے حساب سے کم از کم اجرت 40 ہزار روپے دی جائے گی۔

ٹیگز: