لاہور میں سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کی وارداتیں جاری

لاہور میں سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کی وارداتیں جاری

لاہور: شہر میں سٹریٹ کرائم سمیت دیگر جرائم کی وارداتیں جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف جرائم کی مجموعی طور پر 1274 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

شہر کے مختلف علاقوں میں چوروں نے چار گھروں کو نشانہ بنایا اور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے۔

ٹیگز: