وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری سے 7 اضلاع میں سیوریج نظام کی بہتری کے منصوبے

وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری سے 7 اضلاع میں سیوریج نظام کی بہتری کے منصوبے

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ملتان، حافظ آباد، اوکاڑہ، جھنگ، جہلم، سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان میں سیوریج اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لیے اہم منصوبے منظور کیے جائیں گے۔

پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپروومنٹ پروگرام کے فیز 2 کے تحت ملتان کے ڈسپوزل سٹیشن نمبر 9 کی بحالی بھی شامل ہے۔

ٹیگز: