ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس وصولی میں اضافہ کر دیا

ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس وصولی میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تنخواہ دار طبقے کا مکمل برکس نکال دیا ہے اور گزشتہ چھ ماہ میں 266 ارب روپے کا ٹیکس وصول کر لیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگلے چھ ماہ میں مزید 266 ارب روپے وصول کیے جانے کا امکان ہے، جس سے مجموعی وصولی 532 ارب روپے تک پہنچ سکتی ہے۔

ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے سے زیادہ ٹیکس وصولی کے نتیجے میں ان کا معیار زندگی گرنا شروع ہو گیا ہے اور غربت میں اضافے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

ٹیگز: