لاہور میں سردی کے بڑھتے اثرات، شہریوں نے حلوہ جات کی دوکانوں کا رخ کر لیا

لاہور میں سردی کے بڑھتے اثرات، شہریوں نے حلوہ جات کی دوکانوں کا رخ کر لیا


لاہور :سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہریوں نے گرما گرم حلوہ جات کی دکانوں کا رخ کر لیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس موسم میں حلوہ کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے اور یہ سردی میں جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے۔

دکانوں پر رش بڑھ گیا ہے اور حلوہ جات کی فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ شہریوں نے کہا کہ سردی کے اس موسم میں حلوہ کے ساتھ چائے کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔

ٹیگز: