بلاول بھٹو کے لاہور میں ڈیرے، پیپلزپارٹی کی قیادت اور نوجوانوں سے ملاقاتیں 

بلاول بھٹو کے لاہور میں ڈیرے، پیپلزپارٹی کی قیادت اور نوجوانوں سے ملاقاتیں 

لاہور:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں پارٹی کے ڈیرے پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، صحافیوں، کاروباری شخصیات، طلباء یونین اور وکلاء رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔

اس موقع پر کئی نوجوان طلباء نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا، جس پر بلاول بھٹو نے خوشی کا اظہار کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ دورہ مقامی قیادت کو مستحکم کرنے اور نوجوانوں کو پارٹی میں متحرک کرنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔

ٹیگز: