این اے-104 فیصل آباد ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست: لاہور ہائیکورٹ نے سماعت سے معذرت کر لی

این اے-104 فیصل آباد ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست: لاہور ہائیکورٹ نے سماعت سے معذرت کر لی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں این اے-104 فیصل آباد میں ضمنی انتخابات روکنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے سماعت سے معذرت کر لی۔

جسٹس خالد اسحاق نے کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی، اور مزید کارروائی کا فیصلہ چیف جسٹس کے صوابدید پر چھوڑ دیا گیا۔

ٹیگز: