پنجاب حکومت کا ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اقدام

پنجاب حکومت کا ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اقدام

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جا سکیں گی۔

اسی طرح، نئے 170 پٹرول پمپس کے لیے این او سی حاصل کرنے والے ہر پمپ پر الیکٹرک چارجنگ یونٹس کی تنصیب لازمی قرار دی گئی ہے۔ یہ 170 پٹرول پمپس 31 شہروں میں ای-بز پورٹل کے ذریعے این او سیز کے تحت قائم کیے جائیں گے۔

ٹیگز: