لاہور میں سٹریٹ کرائم سمیت دیگر جرائم میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 271 وارداتیں رپورٹ

لاہور میں سٹریٹ کرائم سمیت دیگر جرائم میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 271 وارداتیں رپورٹ

لاہور: شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کی وارداتیں جاری رہیں۔ مختلف تھانوں سے موصولہ رپورٹس کے مطابق اس دوران مجموعی طور پر 271 وارداتیں رپورٹ کی گئیں۔

چوروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں 9 گھروں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا۔

ٹیگز: