پاکستان کی معیشت مستحکم، عالمی کشیدگیوں کا اثر:آئی ایم ایف کی رپورٹ

پاکستان کی معیشت مستحکم، عالمی کشیدگیوں کا اثر:آئی ایم ایف کی رپورٹ

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے نمائندہ ماہیر بیننسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو رہی ہے اور قرض پروگرام کے تحت ملک کی کارکردگی خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی اصلاحات بھی معیشت کے لیے مثبت پیش رفت ہیں، لیکن بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تجارتی کشیدگی اور جغرافیائی سیاسی تقسیم غیر یقینی صورتحال میں اضافہ کر رہی ہے۔

ماہیر بیننسی نے کہا کہ عالمی سطح پر تعاون میں کمی کے باوجود دور اندیش اور دانشمندانہ حکمت عملی اپنانا وقت کی ضرورت ہے۔

ٹیگز: