لاہور فضائی آلودگی میں دنیا کے دوسرے نمبر پر، پنجاب کے دیگر شہر بھی متاثر

لاہور فضائی آلودگی میں دنیا کے دوسرے نمبر پر، پنجاب کے دیگر شہر بھی متاثر

لاہور:لاہور میں فضائی معیار انتہائی خراب ہے اور AQI 439 ریکارڈ ہونے کے بعد یہ دنیا کے سب سے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔

پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی فضائی آلودگی خطرناک سطح پر ہے ۔گوجرانوالہ: ،AQI 808
فیصل آباد: AQI 507
دنیا میں سب سے آلودہ شہر نئی دہلی ہے، جہاں AQI 519 ریکارڈ کیا گیا۔

یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ پنجاب کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی شدید خطرہ بن چکی ہے اور عوام کی صحت کے لیے تشویشناک ہے۔

ٹیگز: