سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان کے سینئر سیاسی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے۔نماز جنازہ اور تدفین کی تاریخ اور وقت بعد میں اعلان کیا جائے گا۔

ٹیگز: