وزیر اعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے، جنید صفدر کی مہندی میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے، جنید صفدر کی مہندی میں شرکت کریں گے

لاہور:وزیر اعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ہیں۔تقریب میں اہل خانہ اور قریبی دوستوں کی موجودگی متوقع ہے، اور انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ 

ٹیگز: