بھارتی ریاست بہار میں مسلم خاتون کو بے حجاب کرنے کے واقعے کی پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد

 بھارتی ریاست بہار میں مسلم خاتون کو بے حجاب کرنے کے واقعے کی پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد

لاہور: پنجاب اسمبلی میں بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ اعلیٰ کی جانب سے مسلم خاتون کو سرکاری تقریب میں بے حجاب کرنے کے واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کروا دی گئی۔

قرارداد پنجاب اسمبلی کے رکن شعیب صدیقی نے جمع کرائی، جس میں کہا گیا ہے کہ مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب زبردستی کھینچنا انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقعہ ہے۔ قرارداد میں اس اقدام کو اخلاقیات سے گرا ہوا اور قابل مذمت قرار دیا گیا۔

ٹیگز: