پنجاب اسمبلی: حکومت و اپوزیشن میں مفاہمت، معطل 26 ارکان بحال

پنجاب اسمبلی: حکومت و اپوزیشن میں مفاہمت، معطل 26 ارکان بحال

لاہور : پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ معطل 26 اپوزیشن ارکان کو بحال کرنے پر اتفاق کر لیا گیا۔

اجلاس میں دونوں فریقوں نے ایوان میں نازیبا زبان کے استعمال سے گریز پر بھی اتفاق کیا۔ سپیکر نے کہا کہ گالی گلوچ اب برداشت نہیں ہوگی، جبکہ اپوزیشن سینیٹ انتخاب میں ووٹ دینے کی اجازت ملنے پرمطمئن تھی۔

ٹیگز: