سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب اسمبلی میں حفاظتی اقدامات سخت کیے جائیں گے

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب اسمبلی میں حفاظتی اقدامات سخت کیے جائیں گے

لاہور: پنجاب اسمبلی میں بڑھتے ہوئے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اسمبلی کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بلٹ پروف گیٹس اور سیکورٹی سکیننگ مشینیں خریدی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق، پنجاب اسمبلی میں 6 سیکورٹی سکیننگ مشینیں اور 3 بلٹ پروف گیٹس نصب کیے جائیں گے تاکہ ملازمین، ارکان اسمبلی اور عمارت کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔

ٹیگز: