گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا، اہم بلز کی منظوری متوقع

گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا، اہم بلز کی منظوری متوقع

لاہور: گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 19 دسمبر دوپہر دو بجے طلب کر لیا ہے۔

 اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم بلز کی منظوری دی جانے کا امکان ہے

ٹیگز: