لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے والوں کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر تحریری وجوہات فراہم کرنا لازم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے والوں کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر تحریری وجوہات فراہم کرنا لازم قرار دے دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کو جہاز سے آف لوڈ کرنے کے خلاف درخواست پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔

 عدالت نے حکم دیا ہے کہ کسی بھی شخص کو آف لوڈ کرنے کی صورت میں تحریری وجوہات فراہم کرنا لازمی ہوں گی۔

جسٹس علی ضیاء باجوہ نے درخواست گزار چوہدری شہریار قندیل کی درخواست پر تحریری عبوری حکم جاری کیا۔

ٹیگز: