لاہور: این اے 129 ضمنی الیکشن کے لیے ووٹرز کی حتمی تعداد اور پولنگ سٹیشنز کا اعلان

لاہور: این اے 129 ضمنی الیکشن کے لیے ووٹرز کی حتمی تعداد اور پولنگ سٹیشنز کا اعلان

لاہور: این اے 129 کے ضمنی الیکشن کے لیے حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ حلقے میں کل ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 58 ہزار 364 ہے، جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 89 ہزار 339 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار 25 ہے۔

ساتھ ہی حلقے میں پولنگ سٹیشنز اور پولنگ بوتھ کی تعداد بھی حتمی کر دی گئی ہے تاکہ الیکشن کے دن تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جا سکیں۔

ٹیگز: