مری میں متوقع برفباری کے پیش نظر پی ڈی ایم اے میں اہم اجلاس

مری میں متوقع برفباری کے پیش نظر پی ڈی ایم اے میں اہم اجلاس

لاہور: پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں مری میں متوقع برفباری سے بچاؤ کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر صحت اور چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے کی۔

اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) عرفان علی کاٹھیا سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی اور برفباری سے متاثرہ علاقوں میں فوری کارروائی اور حفاظتی انتظامات کے لیے تجاویز پر غور کیا گیا۔

ٹیگز: