گٹر کے ڈھکن کی تصاویر پر طنز: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا سہیل آفریدی کو تنقید کا جواب

گٹر کے ڈھکن کی تصاویر پر طنز: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا سہیل آفریدی کو تنقید کا جواب

لاہور/پشاور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کے پی کے میں گٹر کے ڈھکن کی تنقید پر طنز کرتے ہوئے گٹر لگنے سے پہلے اور بعد کی تصاویر شیئر کر دیں۔

عظمیٰ بخاری نے تصاویر کے ساتھ کہا کہ ترقی اور کام کے حوالے سے بعض لوگوں کی تنقید بلاوجہ ہے۔ پوسٹ میں سہیل آفریدی کی بھی دو مختلف تصاویر شامل کی گئی ہیں، جو گٹر کے ڈھکن سے متعلق تبصرے کے پس منظر میں ہیں۔

یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور حکومتی اقدامات اور تنقید کے حوالے سے دلچسپ بحث کو جنم دیا ہے۔

ٹیگز: