لاہور میں 24 گھنٹوں میں 288 جرائم رپورٹ

لاہور میں 24 گھنٹوں میں 288 جرائم رپورٹ

لاہور: شہر میں سٹریٹ کرائم سمیت دیگر جرائم کی وارداتیں جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 288 جرائم رپورٹ ہوئے۔

رپورٹس کے مطابق چوروں نے دو گھروں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

ٹیگز: