جاوید بٹ قتل کیس: جے آئی ٹی نے امیر معصب اور امیر فتح کو گنہگار قرار دے دیا

جاوید بٹ قتل کیس: جے آئی ٹی نے امیر معصب اور امیر فتح کو گنہگار قرار دے دیا

لاہور:جاوید بٹ کے قتل کی تحقیقات میں جے آئی ٹی نے امیر معصب اور امیر فتح کو گنہگار قرار دے دیا ہے۔
نمائندہ لاہور رنگ حماد اسلم کے مطابق قتل کے معاملے کی تحقیقات ایس پی صدر انویسٹی گیشن کی سربراہی میں کی جا رہی ہیں، جبکہ جے آئی ٹی میں میاں معظم (ایس پی صدر انویسٹی گیشن)، ڈی ایس پی اچھرہ قمر عباس، اور انوسٹی گیشن رائیونڈ شاہزیب بھی شامل ہیں۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق، جاوید بٹ کے قتل کی منصوبہ بندی میں امیر معصب کے ساتھ امیر فاتح شامل رہا۔

ٹیگز: