مون سون بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، پی ڈی ایم اے کا الرٹ

مون سون بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، پی ڈی ایم اے کا الرٹ

لاہور: مون سون بارشوں اور گلیشیئرز کے پگھلاؤ کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ کے تربیلا، کالا باغ، چشمہ اور تونسہ کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، جبکہ دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر بھی پانی کا بہاؤ معمول سے زیادہ ہے۔

پی ڈی ایم اے نے 22 سے 24 جولائی کے دوران طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے اور انتظامیہ کو الرٹ  کردیا ہے

ٹیگز: