پنجاب کابینہ میں توسیع: مسلم لیگ ن نے اہم نام شارٹ لسٹ کر لیے

پنجاب کابینہ میں توسیع: مسلم لیگ ن نے اہم نام شارٹ لسٹ کر لیے

لاہور: پنجاب کابینہ میں توسیع کے تیسرے مرحلے کے لیے مسلم لیگ ن کی قیادت نے اہم نام شارٹ لسٹ کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک آصف بھاء، میاں یاور زمان، فدا حسین، تنویر اسلم ملک، اور ملک اسد کھوکھر اس فہرست میں شامل ہیں۔

مزید وزرا کے حتمی انتخاب کا فیصلہ صدر ن لیگ نواز شریف کریں گے، اور آئندہ ماہ شارٹ لسٹ کیے گئے افراد کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ٹیگز: