وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت طویل اجلاس، صوبائی محکموں کی کارکردگی کا جائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت طویل اجلاس، صوبائی محکموں کی کارکردگی کا جائزہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دوسرے روز بھی طویل اجلاس منعقد ہوا، جو تقریباً تین گھنٹے تک جاری رہا۔ اجلاس میں پنجاب کابینہ اور تمام محکموں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور صوبائی منصوبوں پر پیش رفت کی کڑی اسکروٹنی کی گئی۔

ذرائع کے مطابق، پنجاب مائنز اینڈ منرلز نے 33 ارب روپے کے تاریخی ریونیو کے ساتھ کارکردگی کا نیا معیار قائم کر دیا ہے، جس پر اجلاس میں اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

ٹیگز: