لاہور میں ٹریک لیس الیکٹرک ٹرام کا آغاز، چین سے جدید گاڑی پہنچ گئی

لاہور میں ٹریک لیس الیکٹرک ٹرام کا آغاز، چین سے جدید گاڑی پہنچ گئی

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور کے کینال روڈ پر ٹریک لیس الیکٹرک ٹرام چلانے کا منصوبہ حتمی کر لیا ہے۔ چین سے درآمد کی گئی یہ جدید ٹرام 300 مسافروں کی گنجائش رکھتی ہے۔
ابتدائی طور پر ٹرام کا روٹ ٹھوکر نیاز بیگ سے جلو پارک تک ہوگا۔
یہ پائلٹ پراجیکٹ لاہور میں ٹریفک کے مسائل کو کم کرنے اور ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے شروع کیا جا رہا ہے۔

 پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ شہر میں جدید اور پائیدار سفری نظام کے قیام کا حصہ ہے۔

ٹیگز: