این اے-129: غیر سرکاری نتائج میں میاں نعمان آگے

این اے-129: غیر سرکاری نتائج میں میاں نعمان آگے

لاہور:این اے-129 کے ضمنی انتخابات کے 334 میں سے 63 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے میاں نعمان 5992 ووٹ حاصل کر کے آگے ہیں، جبکہ چوہدری ارسلان 3934 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

ٹیگز: