لاہور میں خطرناک بجلی کے تار ختم کرنے کا آغاز، جان لیوا حادثات روکنے کی تیاری

لاہور میں خطرناک بجلی کے تار ختم کرنے کا آغاز، جان لیوا حادثات روکنے کی تیاری

لاہور :پنجاب حکومت نے لاہور کے اندرونِ شہر سے لٹکتی اور خطرناک بجلی کی تاریں ختم کرنے کا عملی آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام شارٹ سرکٹ، کرنٹ اور آگ لگنے کے حادثات روکنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ عوام کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے اور یہ منصوبہ گل پلازہ جیسے سانحات سے بچاؤ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

ٹیگز: