مریم اورنگزیب سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد کی ملاقات، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

مریم اورنگزیب سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد کی ملاقات، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

لاہور :صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایشین ڈویلپمنٹ بینک (ADB) کے وفد سے ملاقات کی، جس میں صحت، تعلیم، زراعت اور دیگر اہم شعبوں میں جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفد نے زراعت، ویلیو ایڈیشن، زرعی ایکسپورٹ کموڈیٹیز اور فشریز کے شعبوں میں تعاون کی یقین دہانی کروائی اور منصوبوں کی پیش رفت پر اپنی دلچسپی ظاہر کی۔

ٹیگز: