سپیکر پنجاب اسمبلی کا 35 واں اجلاس 28 نومبر کو طلب

سپیکر پنجاب اسمبلی کا 35 واں اجلاس 28 نومبر کو طلب

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا 35 واں اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس 28 نومبر کو دوپہر 2 بجے ہوگا۔

ٹیگز: