لاہور میں جعلی نمبر پلیٹس والے گاڑی مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

لاہور میں جعلی نمبر پلیٹس والے گاڑی مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

لاہور: سیف سٹیز حکام نے جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والے گاڑی مالکان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ اپنی گاڑی پر کسی دوسری گاڑی کا نمبر لگانے والے افراد کے خلاف تھانوں میں مقدمات درج کیے جائیں گے اور مانیٹرنگ بھی شروع کر دی گئی ہے۔

ٹیگز: