وفاقی محکمہ داخلہ کی جانب سے پنجاب پولیس کی جیوفینسنگ تک رسائی تاحال بحال نہ ہوئی

وفاقی محکمہ داخلہ کی جانب سے پنجاب پولیس کی جیوفینسنگ تک رسائی تاحال بحال نہ ہوئی

،لاہور: پنجاب پولیس اب بھی جیوفینسنگ تک رسائی حاصل نہیں کر سکی، جو وفاقی محکمہ داخلہ نے ایک سال قبل بند کر دی تھی۔

نمائندہ لاہور رنگ  شاہد رضوی  کا کہنا ہے کہ  پولیس ذرائع کے مطابق جیوفینسنگ تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری التوا کا شکار ہو گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پنجاب پولیس کی جانب سے بار بار یاد دہانی اور مراسلے جاری کیے گئے، لیکن اب تک رسائی فراہم نہیں کی گئی۔

ٹیگز: