پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ، لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 نئے کیسز

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ، لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 نئے کیسز

لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہو گیا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 27 نئے کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 5 نئے ڈینگی کے کیسز سامنے آئے۔ پنجاب میں اب تک ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی کل تعداد 4,120 تک پہنچ گئی ہے۔

ٹیگز: